قرعہ اندازی کے انعام ذریعہ انعام دئے جانے والے مقابلوں میں شرکت کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    مذکورہ عمل کو بیع کہنا صحیح نہیں ہے ہاں بھلائی کے کاموں کے لئے ٹکٹ جاری کرنا صحیح ہے۔ اور قرعہ اندازی کے ذریعہ لوگوں کو انعام دینے کے وعدے کے ذریعہ انہیں چندہ دینے پر آمادہ کرنا بھی جائز ہے۔البتہ اس شرط کے ساتھ کہ لوگ بھلائی کے کاموں میں شرکت کے قصد سے ٹکٹ حاصل کریں۔
    اجوبه الاستفتائات نمبر ۱۲۳۸ سے ۱۲۴۰
    http://farsi.khamenei

جواب دیں۔

براؤز کریں۔