ماں کی طرف سے جو لوگ سید ہیں کیا ان پر سیادت کے شرعی احکام نافذ ہوں گے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    ماں کی طرف سے جو لوگ رسول کی طرف منسوب ہیں اگر چہ رسول اللہ کی اولاد کہلاتے ہیں مگر سیادت کے شرعی احکام اور آثار مرتب ہونے کا ملاک اور معیار باپ کی طرف منسوب ہونا ہے۔

    حوالہ:فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث خمس،مسئلہ۱۲۰۷

جواب دیں۔

براؤز کریں۔