مجتہد کا فتویٰ حاصل کرنے کے کیا طریقے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. کسی مجتہد کا فتویٰ حاصل کرنے کے چار طریقے ہیں:

    ۱۔ خود مجتہد سے اُس کا فتویٰ سننا۔

    ۲۔ دو عادل لوگوں سے سننا جو مجتہد کا فتویٰ بیان کریں۔

    ۳۔ مجتہد کا فتویٰ کسی ایسے شخص سے سننا جس کے قول پر اطمینان ہو۔

    ۴۔ مجتہد کی کتاب (مثلاً توضیح المسائل) میں پڑھنا، بشرطیکہ اُس کتاب کی صحت کے بارے میں اطمینان ہو۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ 5

جواب دیں۔

براؤز کریں۔