مسافر کن مقامات پر پوری نماز پڑھ سکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. مسافر مسجد الحرام، مسجد نبوی اور مسجد کوفہ میں، بلکہ مکۃ المکرمہ، مدینہ منورہ اور کوفہ کے پورے شہروں میں اپنی نماز پوری پڑھ سکتا ہے۔ نیز حضرت سید الشہداء (علیہ السلام) کے حرم میں بھی، قبر مطہر سے پچیس گز کے فاصلے تک، مسافر اپنی پوری نماز پڑھ سکتا ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۳۶۵

جواب دیں۔

براؤز کریں۔