نام لکھی ہوئی قبروں پر چلنا کیسا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    اس طرح کی قبروں پرپیر رکھنے کے سلسلہ میں آیہ اللہ خامنہ ای مد ظلہ کی نظر میں بذات خود کوئی اشکال نہیں ہے۔
    (استفتا از دفتر آیہ اللہ خامنہ ای مد ظلہ۔ استفتا نمبر l3euOb3YLeY)
    کیونکہ وہ نام اس صاحب قبر کا ہے، ائمہ کا نہیں۔ جس طرح صدام حسین میں لفظ حسین کا کوئی تقدس نہیں ہے ۔البتہ اگر کسی جگہ یا کسی ماحول میں یہ کام ائمہ کی توھین کا سبب بنے تو پیر رکھنا مناسب نہیں ہے اسی لئے حکومت نے اب وہ نام مٹا دئے ہیں۔ اور ظاہرا اسی وجہ سے آیہ اللہ سیسیتانی مدظلہ کی نظر میں اس طرح کی قبروں پر پیر رکھنا جائز نہیں ہے۔(استفتا از دفتر آیہ اللہ سیستانی مد ظلہ۔ استفتا نمبر 779923)

جواب دیں۔

براؤز کریں۔