نا محرموں کا ایک دوسرے کو دیکھنے کا حکم کیا ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اس سلسلہ میں تمام مراجع کا فتوی یہ ہے کہ اگر لذت کا قصد نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ۔ لیکن اگر حرام میں پڑنے کا خطرہ ہو تو ایسی نگاہوں سے بچنا ضروری ہے ۔

    بهجت، سيستانى و مكارم، توضيح المسائل مراجع، م۲۴۳۳؛ تبريزى، استفتائات، س۱۵۹۱؛ وحيد، توضيح المسائل، م۲۴۴۲؛ صافى، هداية العباد، ج۲ النكاح م۱۹؛ نورى، توضيح المسائل، م۲۴۲۹؛ امام، تحريرالوسيله، ج۲، (النكاح) م۱۹؛ دفتر: خامنه اى. Sistani.org

    Hadana.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔