نجِس چیز بچوں یا دیوانوں کو کھلانے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. نجس چیز کا کھانا پینا یا کسی دوسرے کو کھلانا پلانا حرام ہے لیکن بچے یا دیوانے کو کھلانا پلانا بظاہر جائز ہے اور اگر بچہ یا دیوانہ نجس غذا کھائے یا پیے یا نجس ہاتھ سے غذا کو نجس کرکے کھائے تو اُسے روکنا ضروری نہیں۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۴۲

جواب دیں۔

براؤز کریں۔