نذر کے سامان میں تبدیلی کا کیا حکم ہے ؟

سوال

کچھ لوگوں نے ماتمی انجمن میں کھانا کھلانے کیلئے  چاول اور گوشت دینے کی نذر کی ہے، اگر چاول، گوشت سے زیادہ ہو تو کیا اس اضافی مقدار کو فروخت کر کے گوشت یا کھانے کا دیگر سامان خریدا جا سکتا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    نذر اور ہدیے کی چیزیں، اسی جہت میں استعمال ہونی چاہیے جس میں نذر کرنے والے یا ہدیہ دینے والے نے کہا ہے اور نیت کی ہے اور اگر نذر کرنے والے نے نذر کے شرعی الفاظ زبان سے ادا نہ کیے ہوں تو اس کی جانب سے دی گئي چیزوں کو اس کی اجازت سے تبدیل یا دوسرے جگہ پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایتkhamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔