نمازمیں تشھدبھول جانےکی صورت میں اس کی قضابجالائےگایادوسجدہ سہوکرےگا؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    تشھد کی قضا واجب نہیں ہے، دو سجدہ سہو بجا لائے گا۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/qa/01757/#17436

جواب دیں۔

براؤز کریں۔