نمازی کا لباس کیسا ہو؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. نمازی کے لباس کی کچھ شرائط ہیں:

    ۱۔ پاک ہو۔

    ۲۔ مباح ہو۔

    ۳۔ مردار کے اجزاء سے نہ بنا ہو۔

    ۴۔ حرام گوشت والے حیوان کے اجزاء سے نہ بنا ہو۔

    ۵۔ اگر نماز پڑھنے والا مرد ہو تو اُس کا لباس خالص ریشم کا بنا ہوا نہ ہو۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ 806

جواب دیں۔

براؤز کریں۔