نماز قصر ہونے کیلئے شرعی مسافت کتنی ہونی چاہیئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    وہ شرعی فاصلہ آٹھ فرسخ ہےکہ جس کے سبب نماز قصر ہوجاتی ہے۔ (جو کہ قابل اطمینان تحقیقات کے مطابق) اکتالیس کلومیٹر کے برابر ہے۔

    حوالہ:

    توضیح المسائل فارسی،آیۃاللہ العظمیٰ آقای خامنہ ای دامت برکاتہ،مسئلہ ۴۰۹

جواب دیں۔

براؤز کریں۔