واجب عینی کسے کہتے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    واجب عینی وہ واجب ہے جسے انجام دینا ہر مکلف پر واجب ہے۔ جیسے نماز یومیہ اور خمس وزکات وغیرہ۔

    حوالہ:توضیح المسائل فارسی حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بعض فقہی اصطلاحات کی وضاحت

جواب دیں۔

براؤز کریں۔