والدین کی نگہداشت کے اخراجات کی ذمہ داری کس پر ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگر ماں یا باپ کے پاس ضرورت بھر آمدنی ہو تو ان کے اخراجات کسی اور کے ذمے نہیں ہیں۔ دوسری صورت میں ‏بیٹے اور بیٹی دونوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں اولاد کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔ یہ کام اس انداز ‏سے انجام دیا جانا چاہئے کہ والدین کو کوئی تکلیف اور کسر شان محسوس نہ ہو۔

    حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔