وسوسہ بیماری کا علاج کیا ہے۔
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب
سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
وسوسہ کے چھوڑنے کا بہترین راستہ اس کی طرف توجہ نہ کرنا اورا حکام شریعت سے زیادہ سے زیادہ آشنائی اور عام لوگوں کے عمل کی طرح عمل کرنا ہے اور جس مقدار میں شریعت نے حکم دیا اس پر اکتفا کرے اور اس سے زیادہ تجاوز نہ کرے اور یہ جان لے کہ وسوسہ، شیطانی القائات میں سے ہے، معصومین علیہم السلام کی روایتوں میں وسوسہ کو شیطان کی اطاعت اور اس کی پیروی سے تعبیر کیا گیا ہے اس سے چھٹکارے کے لیے قطعی مستحکم ارادہ، پروردگار کی توفیق، خدا کی بارگاہ میں دعا اور ائمہ ۔معصومین علیہم السلام جو ہدایت کے ابواب میں سے ہیں ان کی مدد کی ضرورت ہے