وہ رہائشی فلیٹ جسے بیٹی کو جہیز کے طور پر ملتاہےکیا اس پر خمس واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    وہ رہائشی فلیٹ جسے باپ اپنی بیٹی کو شادی میں جہیز کے طور پر دیتا ہے اگر عرف میں اس کی شان کے لائق ہو اور سال کے دوران باپ نے اس کو ہیہ کیا ہوتو بیٹی کے ذمہ اس کا خمس نہیں ہے۔

    حوالہ:فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث خمس،مسئلہ۱۰۸۷

جواب دیں۔

براؤز کریں۔