وہ کون سے شکوک ہیں جن کی جانب نمازی کو کوئی توجہ نہیں دینا چاہئیے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    مندرجہ ذیل شکوک کی جانب نمازی کوکوئی توجہ نہیں دینا چاہئیے

    ۱۔ موقع ومحل گزرنے کے بعد شک ۔

    ۲۔ سلام کے بعد شک۔

    ۳۔ نماز کا وقت ختم ہوجانے کے بعد شک۔

    ۴۔ امام و ماموم کے درمیان شک ۔

    ۵۔ کثیرالشک (یعنی زیادہ شک کرنے والے) کا شک

    ۶۔ مستحبی نمازوں میں شک

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۳۷۲حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔