پیشاب سے نجس شده برتن کا پاک کرنے کا طریقه کیا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اگر کسی ایسی چیز کو جو پیشاب سے نجس ہو گئی ہو قلیل پانی سے دھونا مقصود ہو تو اس پر ایک دفعہ یوں پانی بہا دیں کہ پیشاب اس چیز میں باقی نہ رہے اسکے بعد ایک بار اور پانی ڈالیں وہ چیز پاک ہو جائے گی۔ البته آیه الله سیستانی مد ظله کے نزدیک دوسری بار پانی ڈالنا ضروری نہیں۔

    رساله ایۃ الله خامنه ای مد ظله مسئله 160

    توضیح المسائل آیۃ الله سیستانی مد ظله مسئله 161

جواب دیں۔

براؤز کریں۔