کافِر کسے کہتے ہیں اور کیا وہ پاک ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. کافِر یعنی وہ شخص جو اللہ تعالیٰ کے وجود یا اُس کی وحدانیت کا انکار کرتا ہو اور وہ نَجِس ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۰۷

جواب دیں۔

براؤز کریں۔