کثیر السفر اگر اپنے کام کے علاوہ کسی اور کام کے لئے سفر کرے تو کیا حکم ہے؟

سوال

وہ شخص کہ جسکا کام سفر میں ہو اگر وہ اپنے کام کے علاوہ کسی اور چیز مثلا زیارت کے لئے سفر کرے تو اسکی نماز کیا حکم ہے؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    کام کے علاوہ دوسرے سفر میں اسکی نماز قصر ہے اور وہ روزہ نہیں رکھ سکتا۔ لیکن اگر وہ شخص کثیر السفر ہو گیا ہے تو پھر وہ چایے کسی بھی وجہ سے اور کسی بھی جگہ سفر کے جائے اسکی نماز کامل ہوگی اور اسکو روزہ بھی رکھنا ہوگا۔ واللہ اعلم۔
    استفتا wioayat.com از دفاتر آیات اللہ خامنہ ای و سیستانی دام ظلہما۔
    شماره استفتاء( آیۃ اللہ خامنہ ای): : 6rymgym
    شمارہ استفتاء( آیۃ اللہ سیستانی): 883465

جواب دیں۔

براؤز کریں۔