کسی کی آواز، اور ویڈیو کالز کا ریکارڈ کرنا یا اسکا فوٹو کلک کرنا کیسا ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق: اگر تقریر پبلک پلیس یا عام جلسے میں نہیں ہو رہی تو آواز ریکارڈ کرنے، تصویر کھینچنے اور فلم بنانے کے لیے اس کی اجازت لینا ضروری ہے۔ لیکن اگر پبلک پلیس ہو رہی تو اجازت لینا ضروری نہیں ہے۔
اور وہ فون کالس جس میں گفتگو پرسنل ہو یا ان کا خصوصی رہنا ضروری ہو تو ان فون کالس کے ریکارڈ کرنے سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔
http://farsi.khamenei.ir
http://hadana.ir/
آیت اللہ سیستانی کے نظریے کے مطابق:
فون پر ہونے والی بات چیت کو ریکارڈ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن اسے پھیلانا اور دوسروں تک پہنچانا ، اگر مومن کی توہین اور اُس کا راز فاش ہونے کا سبب بنے تو ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔
لیکن اگر ایسا کرنا اُس سے زیادہ اہم واجب کام انجام دینے کے لیے ہو تو جائز ہے۔