کمپیوٹر خریدنا جائز ہے یا حرام؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    موجودہ زمانہ میں چونکہ کمپیوٹر کے بہت زیادہ فوائد ہیں لہذا اس کی خرید و فروش میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
    استفتاء wilaywat.in از دفتر آیۃاللہ خامنہ ای۔
    شماره استفتاء: MW7ZHfkCUb8
    Leader.ir (Istifta)
    البتہ اگر کمپیوٹر صرف حرام کام میں استعمال کی نیت سے خریدا جائے اگرچہ اسکو جائز امور میں بھی استفادہ کیا جائے لیکن پھر بھی خرید و فروخت جائز نہیں ہے۔
    استفتاء wilaywat.in از دفتر آیۃاللہ خامنہ ای۔
    شماره استفتاء: ad7cb3a4e431554f3b3da774b7c662c8
    لیکن آ یۃ اللہ سیستانی کے نزدیک اگر ان کے گناہ اور فساد میں پڑنے کا خوف ہو تو جائز نہیں ہے۔
    سوال و جواب » کمپیوٹر۔ آ یۃ اللہ سیستانی
    سوال نمبر ۸
    https://www.sistani.org/urdu/qa/01861/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔