کمپیوٹر کو روزی کا ذریعہ بنانا کیسا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    ان آلات کے کی خرید و فروش اور انکے ذریعہ کام کرنا حرام ہے جو عامطور سے حرام امور اور لہو و لعب میں استعمال ہوتے ہیں اور انکا جائز امور میں استعمال کم ہے۔ لیکن چونکہ کمپیوٹر کا استعمال عامطور سے حلال اور مفید امور میں ہوتا ہے لہذا اس کو روزی کا ذریعہ بنانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ واللہ اعلم
    استفتائات آیۃ اللہ خامنہ ای ۔ سوال نمبر ۱۱۶۴ سے ۱۱۶۵
    http://www.leader.ir

    آیۃ اللہ سیستانی۔ کمپیوٹر کے بارے میں سوال و جواب ۔ سوال نمبر ۸۔
    https://www.sistani

جواب دیں۔

براؤز کریں۔