کوئی مسلمان مذاق اور مسخرے پن میں یا کوئی کافر سلام کرے تو کیا جواب دینا واجب ہوگا؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. کسی ایسے شخص کو سلام کا جواب دینا جو مزاح اور تمسخر کے طور پر سلام کرے اور ایسے غیر مسلم مرد و عورت کے سلام کا جواب دینا جو ذمی نہ ہوں، واجب نہیں ہے۔ اور اگر کافر ذمی ہو تو احتیاطِ واجب کی بنا پر ان کے جواب میں "علیک” کہنا کافی ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ 1153

جواب دیں۔

براؤز کریں۔