کُر پانی کب نجس ہوتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر کوئی چیز عَینِ نجس ہو، مثلاً پیشاب یا خون، یا وہ چیز جو نجس ہو گئی ہو جیسے کہ نجس لباس، ایسے پانی میں گر جائے جس کی مقدار ایک کُر کے برابر ہو اور اس کے نتیجے میں نجاست کی بُو، رنگ یا ذائقہ پانی میں گھل مل جائے تو پانی نجس ہو جائے گا۔ لیکن اگر ایسی کوئی تبدیلی نہ ہو تو نجس نہیں ہوگا۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۷

جواب دیں۔

براؤز کریں۔