کیاادھار کی صورت میں خریدی گئی گھریلو استعمال کی چیزوں پر خمس واجب ہے؟

سوال

خمس کی تاریخ آنے  سے پہلے ادھار کی صورت میں خریدی گئی گھریلو استعمال کی چیزوں کہ جن سے تجارت کرنے کا کوئ ارادہ نہیں ہے {جیسے خمس کی تاریخ آنے  سے پہلے قرض پر لیے گئے چاول }جب خمس والا سال مکمل ہونےتک ان کا قرضہ ادا نہ کیا گیا ہو تو کیا ان میں خمس واجب ہوگا یا نہیں ؟

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    خمس واجب نہیں ہوگا۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/content/22686

جواب دیں۔

براؤز کریں۔