کیااس سجدہ گاہ پرسجدہ کرنےمیں کوئی اشکال ہےجومیل سےچکنی اورکالی ہوگئی ہو ؟

سوال

کیا اس سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے میں کوئی اشکال ہے جومیل سے چکنی اور کالی ہوگئی ہو ؟

Answer ( 1 )

  1. جواب سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    اگر سجدہ گاہ پر اس قدرچکنامیل ہو جو پیشانی اور سجدہ گاہ کے درمیان حائل ہو تو اس پر سجدہ باطل ہے اورنماز بھی باطل ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔