کیاشکر انےکاسجدہ کارپیٹ،حرم کی تانبےیا چاندی وغیرہ سےبنی چوکھٹ پرکرنا درست ہے؟
سوال
بہت سے زائرین جب زیارت کے لئے روضہ مبارک میں تشریف لاتے ہیں تو زیارت کی توفیق پانے پر اپنےرب کے حضور شکر انے کا سجدہ کرتے ہیں کیا اس قسم کا سجدہ {سجدہ شکر }کارپیٹ اور حرم کی تانبےیا چاندی یا کسی دوسرے معدن سے بنی چوکھٹ پرکرنا درست ہے؟
Answer ( 1 )
جواب
سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احتیاط اسی میں ہے کہ اس چیز پر سجدہ کیا جائے جس پر شرعی طور سجدہ کرنادرست ہے۔
حوالہ:
_________
آیت اللہ سیستانی آفیشل ویب سائٹ
Link:https://www.sistani.org/urdu/qa