کیانماز کے آخری تشہد میں تجافی (کھڑے ہونے کی حالت میں رکنا) واجب ہے؟
سوال
اگر امام جماعت کے آخری تشہد کے وقت ماموم کی پہلی یا تیسری رکعت ہو تو کیا تجافی (کھڑے ہونے کی حالت میں رکنا) واجب ہے؟ تجافی کی حالت میں کون سا ذکر پڑھنا چاہئے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب
سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امام جماعت کے آخری تشہد میں تجافی (یعنی ہاتھ کی انگلیاں اور پیر کے پنجے زمین پر رکھ کر گھٹنوں کو زمین سے تھوڑا اٹھاتے ہوئے کھڑے ہونے کی حالت میں رکنا) واجب نہیں ہے بلکہ ماموم اپنی اگلی رکعت کے لئے کھڑا ہو کر اپنی نماز جاری رکھ سکتا ہے، تاہم مستحب ہے کہ اس موقع پر تجافی کی حالت میں بیٹھا رہے یہاں تک کہ امام جماعت سلام کہے اور اس حالت میں
مستحب ہے کہ صرف تشہد پڑھے۔
حوالہ:
https://www.leader.ir/ur/content/25078