کیا ادارے یا آفس کا انٹرنیٹ نجی کاموں کے لئے استعمال کرنا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    نجی کاموں کے لئے استعمال جائز نہیں ہے۔ نجی کاموں کے لئے استعمال ‘ضمان’ کا باعث بنے گا (یعنی یہ رقم اس کی گردن پر قرض کے طور پر رہے گی جسے ادا کرنا اس کے لئے ضروری ہوگا۔) ہاں تب کوئی حرج نہیں ہے جب کوئی ایسا عہدیدار اس استعمال کی اجازت دے دے جس کو قانونی اور شرعی اعتبار سے یہ اجازت دینے کا حق حاصل ہو۔

    حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔