کیا انسان کا خون نجس ہے؟ مچھر اور مکھی کے خون کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. انسان اور خونِ جہندہ رکھنے والے ہر حیوان کا خون نجس ہے۔ ایسے جانور جن کا خون اچھل کر نہیں نکلتا، مثلاً مچھلی، مچھر، وہ پاک ہیں۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۹۷

جواب دیں۔

براؤز کریں۔