کیا بڑے بیٹے پرباپ کے صرف قضاروزے واجب ہیں یا دیگر روزے بھی؟
سوال
اگروالد نےرمضان کےعلاوہ کوئی دوسرا واجب روزہ نہ رکھاہو تو کیا اس کی قضابھی بڑے بیٹے پر لازم ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب
سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر والد نے ماہ رمضان کے روزوں کے علاوہ کوئی دوسرا واجب روزہ جیسے نذر کا روزہ نہ رکھا ہو یا کسی کےلیے اجیر ہوا ہو اور روزہ نہ رکھا ہو تو اس کی قضا بڑے بیٹے پر لازم نہیں ہے۔
حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ مسئلہ 2095،توضیح المسائل جامع