کیا بیوی کا فدیہ شوہر پر واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بیوی ،اہل وعیال کا فدیہ شوہر پر اور واجب النفقہ افرادکا فدیہ گھر کے سربراہ {جس کی کفالت میں وہ ہیں }پرواجب نہیں ہے۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/qa

جواب دیں۔

براؤز کریں۔