کیا دانت پر سونے کا خول چڑھوانے میں کوئی اشکال ہے؟

سوال

کیا دانت پر سونے کا خول چڑھوانے میں کوئی اشکال ہے؟

 اور دانت پرپلاٹینم کا خول چڑھوانے کا کیا حکم ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    دانت پر سونے یا پلاٹینم کا خول چڑھوانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن اگر زینت کی غرض سے سامنے کے دانتوں پر سونے کا خول چڑھوائے تو یہ اشکال سے خالی نہیں ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔