کیا سجدہ گاہ پرنقش ہوئی لکھائی پرسجدہ کرنا صحیح ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگرسجدہ گاہ پر پیشانی لگنے کی مقدار مجموعی طور پر کم از کم انگلی کے سرے جتنی ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔

    حوالہ:

    http://www.leader.ir/content/24874

جواب دیں۔

براؤز کریں۔