کیا عورتوں کیلئے بیوٹی پارلر کا کام کرنا شرعا صحیح ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    عورتوں کیلئے کیا بیوٹی پارلر کا کا م کرناذاتی طور پر صحیح ہے اور اس کی اجرت لینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔بشرطیکہ بناو سنگھار نامحرم کو دکھانے کے لئے نہ ہو۔

    حوالہ: فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث معاملات ،مسئلہ:

جواب دیں۔

براؤز کریں۔