کیا غسل سے پہلے پورے بدن کا پاک ہونا ضروری ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. غسلِ ارتماسی یا غسلِ ترتیبی میں سارے غسل سے پہلے سارے جسم کا پاک ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ اگر پانی میں غوطہ لگانے یا غسل کے ارادے سے پانی بدن پر ڈالنے سے بدن پاک ہو جائے تو غسل صحیح ہوگا۔

    حوالہ: آیت اللہ سیستانی، توضیح المسائل، مسئلہ نمبر ۳۷۸

جواب دیں۔

براؤز کریں۔