کیا غیر جامع مسجد میں اعتکاف کرسکتے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سلام علیکم ورحمہ اللہ
    اعتکاف صرف مسجد جامع میں ہونا چاہئے۔ البتہ مسجد جامع صرف اس مسجد کو نہیں کہا جاتا جہاں نماز جمعہ برقرار ہوتی ہو بلکہ ہر وہ مسجد جو کسی خاص محلہ یا خاص افراد سے مخصوص نہ ہو بلکہ عمومی ہو مسجد جامع کہلاتی ہے اور اس میں اعتکاف صحیح ہے۔

    استفتائات اعتکاف، آیۃ للہ خامنہ ای مدظلہ
    http://www.leader.ir/ur/content

    توضیح المسائل جامع آیۃاللہ سیستانی، مسئلہ نمبر ۲۱۴۳
    https://www.sistani.org/persian

    حالت اعتکاف میں نماز جمعہ کے لئے مسجد سے دوشرطوں کے ساتھ نکلا جا سکتا ہے : اول یہ کہ نزدیک ترین راستہ کا انتخاب کیا جائے اور راستہ میں معطل نہ ہو اور دوسرے یہ کہ اسکا نکلنا اتنا طولانی نہ ہو جائے کہ اعتکاف کی شکل ختم ہو جائے۔
    استفتائات اعتکاف، آیۃ للہ خامنہ ای مدظلہ
    http://www.leader

    https://www.sistani.org/persian/book

جواب دیں۔

براؤز کریں۔