کیا فعل حرام انجام دینے والے شخص کے سلام کا جواب نہ دینا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ

    مسلمان کے سلام کا جواب شرعاً واجب ہے لیکن اگر حرام کام کرنے والے شخص کے سلام کا جواب نہی عن المنکر کے عنوان سے نہ دیا جائے اور عرف عام میں اسے نہی عن المنکر سمجھا جاتا ہو تو ایسے شخص کے سلام کا جواب نہ دینا جائز ہے۔

    حوالہ: تعلیم احکام،بحث امر بالمعروف و نہی عن المنکر،ص۴۴۰مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی

جواب دیں۔

براؤز کریں۔