کیا قضا روزے میں موالات کی رعایت لازم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    قضا روزے میں موالات کی رعایت لازم نہیں ہے اس بنا پر اگر کوئی شخص ایک ہفتہ پے در پے ماہ رمضان کے روزے خواہ عذر رکھتا ہو یا نہ رکھتا ہو بجانہ لایا ہو تو سات دن پے در پے قضا بجالانا لازم نہیں ہے۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ ،توضیح المسائل جامع مسئلہ 2040

    https://www.sistani.org/urdu/book/26352/4435/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔