کیا لائف انشورنس کروانا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آیۃ اللہ العظمیٰ آقای سیستانی حفظہ اللہ اور آیۃ اللہ العظمیٰ آقای خامنہ ای حفظہ اللہ دونوں کے نزدیک لائف انشورنس کروانا جائز ہے اس میں کوئی مشکل نہیں ہےآیۃاللہ آقای سیستانی کے ایک فتوی کے مطابق آپ دوسرے انشورنس بھی کرواسکتے ہیں ۔جیسے میڈیکل انشورنس وغیرہ یا کوئی ایسا انشورنس وغیرہ جس میں آپ پارٹ پیمنٹ کر رہے ہیں اور جب آپ کا پیریڈ ختم ہوجائے تو آپکی اپنی جمع پونجی آپ کو ایک ساتھ مل جائے تو ایسی صورت میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔

    حوالہ:ویب سائٹ، آیۃ اللہ العظمیٰ آقای سیستانی حفظہ اللہ

    http://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔