کیا موبایل کی اسکرین پر نظر آنے والے قرآن کے متن کو ایسے شخص کے لئے جس کا وضو نہیں ہے یا اس عورت کے لئے مس کرنا جو ماہانہ عادت میں ہے، جائز ہے؟
سوال
کیا موبایل کی اسکرین پر نظر آنے والے قرآن کے متن کو ایسے شخص کے لئے جس کا وضو نہیں ہے یا اس عورت کے لئے مس کرنا جو ماہانہ عادت میں ہے، جائز ہے؟
Answer ( 1 )
جواب:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس سوال میں جس صورت حال کا ذکر ہے اس میں در حقیقت قرآن کی آیتوں کو نہیں بلکہ موبائل کے شیشے کو مس کیا جا رہا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت
khamenei.ir