کیا نابالغ بچے کے مال میں خمس واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    نابالغ بچےکےمال {جیسےمعدنیات اور مال حلال جو حرام سے مخلوط ہوجائے}اس میں خمس واجب ہےاور اس کے ولی پر واجب ہے کہ خمس ادا کرے مگر اس کے مال تجارت سے جو فائدہ حاصل ہو یا اس کی کمائی سے جو منفعت حاصل ہو ولی پر اس کا خمس ادا کرنا واجب نہیں ہے۔

    بلکہ بنا بر احتیاط بالغ ہونے کے بعدبچےپر واجب ہے کہ اگر اس کی ملکیت پر منفعت بالغ ہونے تک باقی رہے تو اس کا خمس ادا کرے ۔

    حوالہ: فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث خمس،مسئلہ۱۰۶۹

جواب دیں۔

براؤز کریں۔