کیا نماز احتیاط میں دوسرا سورہ اور قنوت پڑھنا چاہیئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    نماز احتیاط میں (دوسرا) سورہ اور قنوت نہیں ہوتا۔ اس کی نیت بھی زبان سے ادا نہیں کرنا چاہئیے اور احتیاط واجب یہ ہے کہ سورۂ حمد اور اس کے لیے ’’ بسم اللّه الرّحمن الرّحیم ‘‘ بھی آہستہ سے (اخفات کے ساتھ) کہنا چاہئیے۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۳۷۰حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔