کیا نماز میں سر کو آسمان کی طرف لے جانا قبلہ سے منحرف ہونا کہا جائے گا ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اسکو قبلہ سے انحراف نہیں کیا جایےگا اور نہ ہی اس سے نماز باطل ہوگی۔

    توضیح المسائل مراجع ،ج۱ ، مسئلہ ۷۷۶

جواب دیں۔

براؤز کریں۔