کیا ٹیسٹ ٹیوب بے بی جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم

    شوہر کا سپرم اور بیوی کے اَنڈے لے کر انہیں آپس میں ملا کر بیوی کے رحم میں رکھنا خود جائز ہے، لیکن ایسا کرنے میں شرمگاہ دکھانا جائز نہیں ہے، مگر یہ کہ معمولاً نامحرم کے حرام نگاہ ڈالنے اور بدن کے ٹچ کرنے پر موقوف ہو۔ اس لیے ضرورت بھر نگاہ کرنا اور بچے کا نہ رہنا اس کے لیے مشقت کا سبب ہو جو عام طور پر برداشت کے قابل نہیں ہے تو اس صورت میں ٹچ کرنا جائز ہوگا۔

    بچہ ہر صورت میں انہی کا ہے اور اس پر وراثت اور محرمیت کے سب احکام جاری ہوں گے۔

    حوالہ: [آیت اللہ سیستانی کی ویب سائٹ](https://www.sistani.org/urdu/qa/01757/#17436)

جواب دیں۔

براؤز کریں۔