کیا کسی آواز رکارڈ کرنے، فوٹو اور فیلم بنانے کے لئے اسکی اجازت لینا ضروری ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    آيت الله خامنه اي
    اسکے موارد مختلف ہیں، اگر تقریر ملاء عام یا عمومی جلسہ میں نہیں ہو رہی ہے تو آواز رکارڈ کرنے، فوٹو کھینچنے اور فیلم بنانے کے لئے اسکی اجازت لینا ضروری ہے

    http://farsi.khamenei.ir

    http://hadana.ir/

    مطابق نظر آيت الله سيستاني
    ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کو رکارڈ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اسکو نشر کرنا اور اور دوسروں تک پہنچانا اگر مومن کی توہین اور اسکا راز فاش ہونے کا سبب ہو تو ایسا کرنا جائز نہیں۔ لیکن اگر ایسا کرنا اس سے زیادہ اہم واجب کام کی انجام دہی کی خاطر ہو تو جائز ہے۔
    http://hadana.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔