کیا ہر کام کے لیے استخارہ صحیح ہے اور کیا استخارہ انسان اور اس کے کام کے مستقبل کو جاننے کے لیے ہوتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. استخارہ صرف جائز و مباح کام کے سلسلے میں شک و تردد کو دور کرنے کے لیے کیا جاتا ہے، اب چاہے شک و تردد خود اس عمل میں ہو یا اسے انجام دینے کے طریقے کے بارے میں ہو۔
    لہٰذا جن نیک کاموں میں شک و تردد کی کوئی گنجائش نہ ہو، ان میں استخارے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
    اسی طرح استخارہ انسان اور اس کے کام کے مستقبل کو جاننے کے لیے نہیں ہوتا۔

    حوالہ: آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ: https://khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔