گھر کا وہ سامان جو قسطوں پر خریدا ہوا ہو کیا اس پر خمس واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃاللہ العظمیٰ آقای خامنہ ای فرماتے ہیں:

    جتنی قستوں کو ادا کرچکے ہوں اور وہ چیز استعمال نہ ہوئی ہو تو خمس کی تاریخ آنے پر اس چیز کا خمس دینا ہوگا۔

    حوالہ:

    http://www.leader.ir/ur

جواب دیں۔

براؤز کریں۔