ہاتھوں ، ہونٹوں یا پیروں سے بعض اوقات جو کھال جدا ہوتی ہے، وہ پاک ہے یا نجس؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    ہاتھوں ، ہونٹوں یا بدن کے دیگر اعضاء سے کھال کے جو باریک چھلکے خود بخود جدا ہو جاتے ہیں، وہ پاک ہیں۔

    اسفتائات آیۃ اللہ خامنہ ای۔ نمبر272
    https://www.leader.ir/ur/book

    توضیح المسائل آیۃ اللہ سیستانی مسئلہ نمبر 92

    https://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔