کیا قضا نماز کو فوراً پڑھنا واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جس شخص پر کسی نماز کی قضا ہو جائے، ضروری ہے کہ اُس کی قضا پڑھنے میں کوتاہی نہ کرے، البتہ اُس کا فوراً پڑھنا واجب نہیں ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۳۸۱

جواب دیں۔

براؤز کریں۔